ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:بی ایڈ میں 8واں رینک حاصل کرنے والی طالبہ سپریا کی تہنیت

بھٹکل:بی ایڈ میں 8واں رینک حاصل کرنے والی طالبہ سپریا کی تہنیت

Sat, 04 Feb 2017 21:26:40    S.O. News Service

بھٹکل:4/فروری    (ایس او نیوز)بی ایڈ میں 8واں رینک حاصل کرنے والی شیواجی بی ایڈ کالج کی طالبہ اے وی سپریا کو تعلیمی ادارے کے سکریٹری شری وامن ساونت نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں تہنیت کی۔ اس موقع پر انتظامیہ کے عہدیداران ، انتظامیہ کے دیگر اسکولوں، کالجوں کے پرنسپال ، اساتذہ اور طلبا موجود تھے۔


Share: